اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے برطانیہ کے شہر بسلے میں ہونے والی ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 میں ورلڈ چیمپئن کا اعزاز جیت لیا ہے
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے برطانیہ کے شہر بسلے میں ہونے والی ایف کلاس لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 میں ورلڈ چیمپئن کا اعزاز جیت لیا ہے۔لیفٹیننٹ کرنل جنید علیے ن شوٹنگ کے مختلف مقابلوں میں 5 تمغے جیتے ایف کلاس ورلڈ چیمپیئن شپ طویل فاصلے تک درست رائفل شوٹنگ کے اہم بین الاقوامی مقابلوں میں سے ایک ہے۔