LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) عید میلاد النبی کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (سہ پہر) جان عالم میلاد کمیٹی جی سکس اسلام آباد کا اجلاس زیر صدارت ضیغم عباس وڑایچ صدر جان عالم میلاد کمیٹی کے منعقد ھوا اجلاس میں یہ طے پایا گیا کہ 12 ربیع الاول جوش و ولولہ سے منایا جایا گیا اور مرکزی جلوس عید میلاد النبی اسلام آباد جو کہ زیر زیر صدارت محبوب الزکراین حضرت خواجہ ابو الجمال علامہ پیر محمد بدر عالم جان صاحب سجادہ نشین مرشد آباد شریف پشاور کے ھوتا ھے جس میں چیرمین 12 رکنی میلاد کمیٹی اسلام آباد پیر سید محمد علی واسطی جنرل سیکرٹری پیر عبید احمد عبید نقشبندی صاحب چوہدری محمد یاسین علامہ سید جہانگیر شاہ سعیدی مولانا ڈاکٹر عبدالقادر سکندری صاحب کے ساتھ دیگر شرکاء جلوس کے لئے سکیٹر جی سکس ون ٹو میں استقبالیہ کمیپ اور دودھ کی سبیل لگائی جائے گئ اور شاندار استقبال کیا جائے گا اجلاس میں چوہدری طارق محمود ندیم جٹ عظیم لاہوریا طاہر عباس آصف گجر یاسر خٹک عبدالوہاب گجر ملک نعمان بلال جٹ عمر خان آغا محمد تعظیم اجلال خان محمد انس رانا فہیم شہزاد بھٹی راجہ فیصل اور عبدالملک گجر نے شرکت کی

X