LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ کینٹ سبطین الحسنین کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ کینٹ سبطین الحسنین کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، 3 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے 3 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

X