LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کیپیٹل پٹرولز یونٹ کے ڈیوٹی پوائنٹس پر جا کر انہیں ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا

اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کیپیٹل پٹرولز یونٹ کے ڈیوٹی پوائنٹس پر جا کر انہیں ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا۔ ایمرجنسی میں فوری ریسپانس، پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے کی ہدایات جاری کیں۔

X