LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،،

5 منشیات سپلائر گرفتار، 8 کلو سے زائد چرس برآمد،

سول لائنز پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 960 گرام چرس برآمد کی،

رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو600 گرام چرس برآمد کی،

ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 600گرام چرس برآمد کی،

روات پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 575گرام چرس برآمد کی،

آر اے بازار پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 400گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،

X