LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے اتوار کو سول لائینز، سٹی، مری روڈ ٹیکسلا اور مختلف علاقوں کا وزٹ کیا

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے اتوار کو سول لائینز، سٹی، مری روڈ ٹیکسلا اور مختلف علاقوں کا وزٹ کیا، سیکورٹی ڈیوٹیز، سنیپ چیکنگ اور تھانوں کی موبائل گشت کی خصوصی چیکنگ، فرائض میں سستی پر دو ایس ایچ اوز سے وضاحت طلب کر لی ،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین فرض ہے جس میں سستی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،سیکورٹی اور جرائم کے انسداد کے لئے تمام اقدامات یقینی بنائے جائیں، امن و امان اور جرائم کی روک تھام کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا، افسران کو فیلڈ میں رہتے ہوئے موثر سنیپ چیکنگ اور پٹرولنگ یقینی بنانے کی ہدایت

X