LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے انسدادِ کرائم میٹنگ کا انعقاد، جس میں ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

میٹنگ میں کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو جرائم کی روک تھام، میرٹ پر تفتیش اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

X