LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ڈی پی او /ڈی ایس پی رانا نعیم یاسین اور ایس ایچ او راجہ تصدق اور تھانہ وارث خان پولیس کی کارروائی

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ڈی پی او /ڈی ایس پی رانا نعیم یاسین اور ایس ایچ او راجہ تصدق اور تھانہ وارث خان پولیس کی کارروائی

لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار،

زیر حراست شخص نے گلی میں جاتے ہوئے میری بھتیجی سے نازیبا حرکات کیں،مدعی مقدمہ

سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا،

وارث خان پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے سی سی ٹی وی سمیت دیگر ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا،

خواتین بچوں سے ہراسمنٹ،زیادتی قطعی برداشت نہیں،ایس پی راول سعد ارشد

X