LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) لاہور ہائیکورٹ کا واٹس ایپ گروپ سے متعلق اہم فیصلہ

راولپنڈی (سہ پہر)  لاہور ہائیکورٹ کا واٹس ایپ گروپ سے متعلق اہم فیصلہ: صرف واٹس ایپ گروپ کا ممبر ہونا جرم نہیں، واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہونا بھی فوجداری ذمہ داری نہیں بنتا، غیر قانونی مواد شیئر کرنے والا شخص خود ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

X