LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) روسی اور امریکی بمبار طیارے دو مختلف واقعات میں گر کر تباہ

اسلام آباد (سہ پہر) روسی اور امریکی بمبار طیارے دو مختلف واقعات میں گر کر تباہ، 11 اسکائی ڈائیورز اور امریکی پائلٹ ہلاک’ روسی بمبار میں پائلٹ اور عملہ محفوظ رہا’ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں ایک پائلٹ اور 11 اسکائی ڈائیورز سوار تھے جب کہ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے’ روس کا اسٹریٹیجک بمبار طیارہ TU-22سائبیریا کے ارکوسک علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا’ روسی بمبار طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا، حادثے میں بمبار طیارے پر سوار عملہ محفوظ رہا’ برازیل میں دو ہیلی کاپٹرفضا میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے’ رپورٹ کے مطابق امریکی گلوکار اولیور ٹری کی حادثےکاشکار ہیلی کاپٹرمیں موجودگی کی اطلاع تھی

X