LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے

راولپنڈی (سہ پہر) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے داؤ پر لگی ہے ایک لاکھ پانچ ہزار نقدی 17 موبائل فون اور آٹھ بٹیرے برامد کر لیے،موقعہ سے تین موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لیے گئے ہیں

X