پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) ویسٹرج پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا 11 کلوگرام چرس برآمد Sapeher Times 2026-06-15 راولپنڈی (سہ پہر) ویسٹرج پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا 11 کلوگرام چرس برآمد ،پولیس نے مشکوک کا روک کر چیک کیا تو چرس برامد ہوئی زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا