پاکستان راولپنڈی (سہ پہر) جتماعی شادی پروگرام “دھی رانی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس Sapeher Times 2025-02-09 (ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) اجتماعی شادی پروگرام “دھی رانی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس اجلاس کی صدارت (اےڈی سی آر) نبیل ریاض نے کی۔ پروگرام 12 فروری 2025 کو ٹوپی رکھ مارکی میں منعقد ہوگا