LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس کے آپریشنز روم کے سٹاف کی میٹنگ

ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس کے آپریشنز روم کے سٹاف کی میٹنگ۔

ضلع بھر میں شہریوں کی حفاظت کا ذمہ ہمارا ہے, ہمارے فوری ریسپانس سے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاتا ہے، ہمیں اپنی پرفارمنس کو ہر گزرتے دن کے ساتھ پہلے سے بہتر کرنا ہے۔ آئی جی اسلام آباد کے افسران کو احکامات

X