اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر یوسف جٹ کی ہمراہ سجاد احمد ایس آئی
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر یوسف جٹ کی ہمراہ سجاد احمد ایس آئی ۔انجم نثار ایچ۔سی رحمت ایچ۔سی کے کاروائی ۔ موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 افراد گرفتار 02 موٹرسائیکل بمہ پسٹل برآمد مزید تفتیش جاری ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر کی سربراهی میں پولیس نے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے سجاد احمد سب انسپکٹر نے ہمراہ انجم نثار ایچ۔سی . رحمت ایچ۔سی کے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو مقدمہ نمبر896/ 26 جرم 381 ۔ 244/26 بجرم 381 کےتحت گرفتار کر کے دوران تفتیش 02 موٹرسائیکل 125 سمیت وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ پسٹل 30 بور بمہ روند برآمد کر لیا جبکہ پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے مزید تفتیش جاری ھے ۔ ایس پی سواں زون خرم اشرف نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا ۔