LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پا ئو نڈکیس سمیت بشری بی بی کی دیگر درواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پا ئو نڈکیس، بشری بی بی کی سزامعطلی درخواست پہلے سننے کی متفرق درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر،بانی پی ٹی آئی سے و کیل کی ملاقات کرانیکی متفرق درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر ،اسلام آبادہائیکورٹ میں دونوں درخواستوں کی مرکزی کیس کیساتھ سماعت ہوگی،چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کل سماعت کریں گے

X