راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس آفیسر سیدخالد محمود ہمدانی کی زیر صدرات ریجنل پولیس کوآرڈینیشن کمیٹی کاپولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں ماہانہ اجلاس
راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس آفیسر سیدخالد محمود ہمدانی کی زیر صدرات ریجنل پولیس کوآرڈینیشن کمیٹی کاپولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں ماہانہ اجلاس، اجلاس میں راولپنڈی ریجن کے تمام ضلعی پولیس افسران کی بذریعہ ویڈیو لنک اور دیگرتمام یونٹ ہیڈز کی براہ راست شرکت،راولپنڈی ریجن میں امن و اماندیگر غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنائی جائے،رمضان المبارک کے دوران نماز تراویح، عبادات اور بازاروں میں خریداری کے لیے خصوصی سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات کو یقینی بنایا جائے،کمپلینٹ پورٹل پر موصول شکایات پر فوری ایکشن اور ازالہ یقینی بنایا جائے،شہریوں کے جان و مال کا تحفظپولیس کی اولین ترجیح ہے،موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی ریجن پولیس کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہے،



