LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ نے ناکہ گندم گودام کا دورہ کیا

اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ نے ناکہ گندم گودام کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے جوانوں کے جذبہ خدمت کو سراہا اور کہا کہ رمضان المبارک میں فرائض کی انجام دہی قابلِ تحسین ہے۔شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے اور ڈیوٹی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

X