LOADING

Type to search

پاکستان

صوابی(سہ پہر) گدون کے پہاڑیوں میں پاکستان ایر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ

صوابی

گدون کے پہاڑیوں میں پاکستان ایر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ
ریسکیو1122 امدادی کاروائیاں جاری حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ ہیں

‏ریسکیو1122 صوابی

صوابی:گدون بار گلی کے مقام پر پاکستان ایر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ
صوابی / اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ایمبولینس ڈیزاسٹر ویکل موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں جاری
صوابی/ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ ہے..

X