تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر عہدے سے فارغ، سید علی ناصر رضوی تعینات admin 2024-03-30 آئی جی اسلام آباد کو اکبر ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ڈاکٹر اکبر ناصر کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وفاقی حکومت نے سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا علی ناصر رضوی پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔