تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) وزیر اعظم کا سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر اظہار برہمی admin 2024-03-29 وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کر دی صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہو گی_ نوٹیفکیشن جاری