LOADING

Type to search

تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کے لئے نیک تمنائیں ۔

پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو ہولی کا تہوار کی خوشیاں مبارک ہوں – مریم نواز شریف

“ہیپی ہولی”- مسرت موقع پر ہندو برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں – مریم نواز شریف

ہندو برادری ملک کی معاشی ترقی میں قابل قدر کردار ادا کررہی ہے – مریم نواز شریف

پاکستان میں بسنے والے سب ایک ہیں،ہولی کے رنگوں میں امن چمکتا رہے گا۔مریم نواز شریف

مسلم لیگ ن کے حکومت برابری ، عدل اور انصاف پر یقین رکھتی ہے – مریم نواز شریف

دعا ہے ہولی کا تہوار رواداری ۔خوشی، امن اور خوشحالی کا وسیلہ ثابت ہو۔مریم نواز شریف

X