LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) تحریک انصاف نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی

 پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق سینیٹ ریکوزیشن پر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو ریکوزیشن کا ایجنڈا بنایا گیا ہے۔

X