LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر) سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخواہ قاضی محمد اسد کو اپنے گھر سکندر پور شدید سیاسی جھٹکا

ہری پور: سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخواہ قاضی محمد اسد کو اپنے گھر سکندر پور شدید سیاسی جھٹکا ، سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخواہ بابائے بلدیات یوسف ایوب خان، فرزند اکبر خان رافع ایوب خان ،اور فرزند عمر ایوب ارسلان ایوب خان کی گزشتہ روز سکندر پور میں زبردست انٹری قاضی محمد اسد کا سکندر پور سے مضبوط گروپ ٹوٹ گیا , وسیم پٹواری خان برادران کے قافلے میں شامل سکندرپور میں خان برادران کی حمایت وسپورٹ کے حوالے سے منعقدہ پرہجوم تقریب سے خطاب۔۔۔۔

X