LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) معطل ہونے کے باوجود ایس ایچ او تھانہ کینٹ راولپنڈی اپنی سیٹ پر موجود

راولپنڈی

معطل ہونے کے باوجود ایس ایچ او تھانہ کینٹ راولپنڈی اپنی سیٹ پر موجود ، موصوف آفیسر اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے ، ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی نے بلاوجہ مجھے معطل کیا ، ایس ایچ او
ذرائع کے مطابق ایس ایچ او نے راولپنڈی کے تھانہ جات کو تزئین و آرائش کیلئے ملنے والی رقم 13 کروڑ روپے میں ہونے والی بڑی کرپشن کو بے نقاب کر کے اسکے خلاف آواز بلند کی تھی ، بس یہی وجہ بنی معطلی کی۔
دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
Punjab Police Pakistan

X