پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) صحافت کے لیے ہدایت نامہ جاری admin 2023-10-25 سیٹلائٹ چینلز اور مارکیٹ میں آنے والے اخبارات کے نمائندے ہی صحافی ہونگے۔ ویب چینلز والوں کو صحافی تصور نہیں کیا جائے گا۔ نگران حکومت نے ڈی سیز اور ایس ایس پیز کو لیٹر جاری کردیئے۔