پاکستان تازہ ترین پشاور(سہ پہر)مصالحہ جات میں لکڑی کا برادہ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ روڈ پر قائم فیکٹری سیل کر دئ admin 2023-10-24 پشاور مصالحہ جات میں لکڑی کا برادہ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ روڈ پر قائم فیکٹری سیل کر دئ تین افراد گرفتار ملزمان کھانے میں استعمال ہونے والے مصالحے میں لکڑی کا برادہ مکس کر رہے تھے کہ رنگے ہاتھوں دہر لئے گئے