LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) تقریباً نصف صدی میں یہ اب تک کا سب سے طویل وقفہ ہے، جب چین کا کوئی سفیر بھارت میں تعینات نہیں

اسلام آباد

تقریباً نصف صدی میں یہ اب تک کا سب سے طویل وقفہ ہے، جب چین کا کوئی سفیر بھارت میں تعینات نہیں ہے۔ یہ لداخ میں فوجی تعطل کی وجہ سے دونوں پڑوسیوں کے درمیان باہمی تعلقات میں انتہائی کشیدگی کا مظہر ہے۔

X