LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (سہ پہر) جمرود کے تاریخی باب خیبر پر یوم آزادی کے موقع پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان آمنے سامنے, نعرے بازی ، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش، کئی افراد کی زخمی ہونے کی بھی اطلاعات۔

اسلام آباد

جمرود کے تاریخی باب خیبر پر یوم آزادی کے موقع پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان آمنے سامنے, نعرے بازی ، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش، کئی افراد کی زخمی ہونے کی بھی اطلاعات۔

X