LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں

اسلام آباد (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں دو افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ ٹیکسلا،اور گجر خان کے علاقوں میں کی گئی

X