پاکستان تازہ ترین کرائم لاہور(سہ پہر)لاہور کے مشہور بدمعاش ملک شاہد عرف بودا کو پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا admin 2023-08-12 لاہور لاہور کے مشہور بدمعاش ملک شاہد عرف بودا کو پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا پولیس نے ملزمان شاہد بودا،علی حسن ،ارشد خان اور امین گل کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3 کلاشنکوفیں اور پسٹل برآمد کرتے مقدمہ درج کر لیا