LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر) تھانہ سٹی اور تھانہ سرائے صالح میں نو مئی احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں سابق ضلع ناظم و بابائے بلدیات رہنما پی ٹی آئی یوسف ایوب خان نے عدالت سے عبوری ضمانت کروالی

تھانہ سٹی اور تھانہ سرائے صالح میں نو مئی احتجاج کے حوالے سے درج مقدمات میں سابق ضلع ناظم و بابائے بلدیات رہنما پی ٹی آئی یوسف ایوب خان نے عدالت سے عبوری ضمانت کروالی انکی طرف سے معروف قانون دان خورشید اظہر ایڈووکیٹ پیش ہوئے

X