LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر)الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کورجسٹر کرلیا ہے۔ مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی

X