LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

گجرات(سہ پہر) تھانہ سٹی میں آئی خاتون سائل کے سامنے قمیض اتارنے اور لیٹ کر تفتیش کی جانے لگی

تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر محمد اسلم تھانہ کے کمرہ میں بغیر قمیض خاتون سائل کے سامنے لیٹے تفتیشی کرتا رہا،
فوٹیج میں تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کو خاتون سائل کے سامنے کپڑے اتارے لیٹ کر تفتیش کرتا دیکھاجاسکتا ہے
ڈی پی او گجرات نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے

 

X