LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر ) کشتی حادثے میں کم از کم 41 مہاجرین ہلاک

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ یہ مہاجرین بہتر مستقبل کے لیے اٹلی پہنچنے کی کوشش میں تھے۔

X