LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں پاکستان تازہ ترین

چین(سہ پہر ) ملازمتوں سے متعلق مائیکروسافٹ کارپوریشن کی ملکیتی ایپ لنکڈان نے بدھ کے روز چین پر مرکوز ملازمتوں سے متعلق اپنی ایپ بند کر دی ہے

چین

ملازمتوں سے متعلق مائیکروسافٹ کارپوریشن کی ملکیتی ایپ لنکڈان نے بدھ کے روز چین پر مرکوز ملازمتوں سے متعلق اپنی ایپ بند کر دی ہے جس سے چین کی بڑی مارکیٹ میں کچھ حصہ حاصل کرنے کے لیے مغربی سوشل میڈیا نیٹ ورکس کی کوششوں کے دور کا اختتام ہو گیا ہے۔

X