اسلام آباد(سہ پہر ) قانون کے مطابق پارلیمان کی تحلیل کے 90 دنوں کے اندر انتخابات کرائے جانے چاہئیں لیکن رخصت پذیر حکومت نے پہلے ہی خبر دار کیا تھا کہ ان میں تاخیر ہونے کا خدشہ ہے۔
قانون کے مطابق پارلیمان کی تحلیل کے 90 دنوں کے اندر انتخابات کرائے جانے چاہئیں لیکن رخصت پذیر حکومت نے پہلے ہی خبر دار کیا تھا کہ ان میں تاخیر ہونے کا خدشہ ہے۔