پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (سہ پہر ) پختون امن کمیٹی صدر جاوید خان بنگش نے دو فریقین کے درمیان تنازع ختم کروا کر صلح کروا دی admin 2023-08-08 اسلام آباد پختون امن کمیٹی صدر جاوید خان بنگش نے دو فریقین کے درمیان تنازع ختم کروا کر صلح کروا دی بنگش ہاؤس پر دونوں فرقین نے جاوید خان پنگش کے کہنے پہ ایک دوسرے سے تنازہ ختم کیا اور اپس میں صلح صفائی کی اور جاوید خان صاحب کا شکریہ ادا کیا