LOADING

Type to search

تازہ ترین

واشنگٹن(سہ پہر ) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی ان دنوں تیز ہواؤں اور جھکڑ کی لپیٹ میں

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی ان دنوں تیز ہواؤں اور جھکڑ کی لپیٹ میں ہے جہاں پیر کو خراب موسمی صورتِ حال کے پیشِ نظر سرکاری دفاتر وقت سے پہلے بند کر دیے گئے تھے۔ محکمۂ موسمیات نے مشرقی علاقوں میں ممکنہ بگولوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی تھی۔ فلائٹ ٹریکنگ سائٹ ‘فلائٹ اویئر’ کے مطابق خراب موسم کی وجہ سے لگ بھگ 2600 سے زائد پروازیں منسوخ اور سات ہزار 700 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

X