LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر ) بھارتی ریاست ہریانہ میں مذہبی فسادات کے تازہ واقعات

بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تازہ تصادم کی اطلاعات ہیں۔ ایک ہفتہ قبل اسی ریاست کے ضلع گروگرام میں پر تشدد واقعات میں سات افراد مارے گئے تھے۔ تاہم تازہ تصادم میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

X