اسلام آباد (سہ پہر) پولیس شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے پرعزم۔ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہریاں، متعلقہ افسران کو فوری دادرسی کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سہیل چوہدری کا سی پی او میں اردل روم کا انعقاد،آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران و جوانوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے۔مزید بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں 24 گھنٹوں میں دھوکہ دہی سے گاڑیاں ہتھیانے والے گروہ کے دو افراد سمیت 24 ملزمان گرفتار پولیس ٹیموں نے گرفتار ملزمان سے لاکھوں مالیت کی گاڑی برآمد کر لی،غیر قانونی اسلحہ کی نمائش میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف بور […]
کراچی (سہ پہر) کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک اور وعدہ پایۂ تکمیل تک پہنچ گیاڈسٹرکٹ ویسٹ، منگھوپیر ٹاؤن کی یونین کمیٹی 03 میں کرنل شیر خان شہید اسٹیڈیم و اسپورٹس کمپلیکس کا باقاعدہ افتتاح میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کیاافتتاحی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ […]
اسلام آباد، 22 اکتوبر 2026 (سہ پہر):چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ کا دورہ؛ منصوبے کی اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور منصوبہ کو بروقت تکمیل کرنے کی ہدایت انفورسمنٹ آپریشن کے دوران 58 عمارتیں سیل، 25 کروڑ 5 لاکھ 90 ہزار روپے سے زائد کی ریکوری […]
اسلام آباد (سہ پہر): جی نائن مرکز میں پلاسٹک شاپنگ بیگ رکھنے پر تاجروں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ذرائع کے مطابق، گرفتار تاجروں کے معاملے پر جی نائن مرکز کے تاجروں کا اسلام آباد انتظامیہ کے خلاف احتجاج
اسلام آباد (سہ پہر) کیوبا کے قومی ثقافتی دن کے موقع پر پاکستان میں کیوبا کے سفارت خانے کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد، تقریب میں ثقافتی شعبے سے وابستہ افراد اور کیوبا پاکستانی خاندانوں نے شرکت کی۔ تقریب کیوبا کے قومی ثقافتی ورثے، فنون لطیفہ اور موسیقی کو اجاگر کرنے کے ساتھ کیوبا […]
*اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پی ڈبلیو ڈی سوسائٹی، اسلام آباد میں چھاپہ مار کر غیر قانونی کمرشل گردے کی پیوندکاری کے ایک منظم گروہ کو پکڑ لیا۔ چھاپے کے دوران انکشاف ہوا کہ وصول کنندہ محمد […]
اسلام آباد، 22 اکتوبر 2026ء: (سہ پہر) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے جمہوریہ کوریا کے قومی دن اور یومِ مسلح افواج کے موقع پر منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیر عزت مآب ہان […]
اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 10 کاروائیوں کے دوران 8 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 1کروڈ 53لاکھ مالیت کی 46.59 کلوگرام منشیات برآمد تعلیمی اداروں میں کارروائیاں جنڈ ڈسٹرکٹ اٹک میں سکول کے قریب گاڑی سے 250گرام […]