اسلام آباد (سہ پہر) یہ الفاظ آپ کو مین اسٹریم میڈیا سے لیکر سوشل میڈیا پر سنائی دینگے۔ دراصل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ۸۰ ویں اجلاس کے دوران جب اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن ناتن یاہو تقریر کے لئے پہنچا تو ہال میں موجود متعدد مسلمان ممالک کے نمائندے احتجاج کے طور پر ہال […]