اسلام آباد (اردو ٹائمز) ممتاز مصنف اور ماہر تعلیم محمد ظہیر قندیل اپنی کتاب “معرکہ بڈھ بیر کا ہیرو” (کیپٹن اسفندیار بخاری کی سوانح حیات) نشان حیدر شہداء ریسرچ فورم کے چیف ایگزیکٹو عباس بیگ مرزا کو عطا کرتے ہوئے، شہید کے والد ڈاکٹر فیاض بخاری بھی یہاں موجود ہیں (تصویر: شیر دل)
اسلام آباد (سہ پہر) سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک’ وزارت اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد منظم اور جامع انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئیں جس دوران سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور ٹل کے علاقوں […]