اسلام آباد، 10 اگست 2026ء (سہ پہر): وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت ریرا سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، نئے قانونی و ریگولیٹری فریم ورک کے مختلف آپشنز کا جائزہ وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایت پر تھانہ پیرآباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم عرفان اللہ ولد احمد نبی کو گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزم […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او گنجمنڈی ملک عثمان اعوان اور گنجمنڈی پولیس کا ننکاری بازار میں آتش بازی کے سامان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق با حکم ڈی ایس پی ایس ڈی پی او سٹی رانا نعیم یاسین اور ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی و پولیس نے نانکاری بازار میں آتش […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پیرآباد کی حدود بنارس چوک میں گرینڈ سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 89 نشے کے عادی افراد کو حراست میں لے لیا گیاایس ایس پی ویسٹ کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد افراد کی بائیومیٹرک سرچ ڈیوائس کے ذریعے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی ایوانِ صدر/پارلیمنٹ ہاؤس نے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افتخار حسین اور عبدالرشید کو رینک لگائے اور دونوں افسران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
راولپنڈی (سہ پہر) ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان کے اعزاز میں ریجنل پولیس آفس راولپنڈی میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان کا گزشتہ روز تبادلہ ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ فورس لاہور کیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز سعد ارشد کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کا ھمراہ پولیس ٹیم اشتہاری ملزمان خلاف کریک ڈاؤن جاری، 9 سال سے روپوش اشتہاری گرفتار زیرحراست شخص سرکاری ملازم بن کر ملازمت دینے کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹتا رھا ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی سوہان زون کے احکامات پر ایس ایچ او […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے اینٹی وہیکلز لفٹنگ یونٹ (اے وی ایل یو) کی بڑی کارروائی۔ متحرک کار چور کے 02 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے تقریباً 67 لاکھ روپے مالیت کی 05 مسروقہ گاڑیاں برآمد۔ برآمد ہونے والی گاڑیاں اسلام آباد کے مختلف تھانوں کی حدود سے چوری کی گئی تھیں۔ دورانِ […]
اسلام آباد (سہ پہر) آل پاکستان میڈیا کونسل اسلام آباد کے نیو عہدیداران و ممبران کے نوٹیفیکیشن اینڈ کارڈز اجراء کے حوالے سے باضابطہ تقریب کا اہتمام اے آر میڈیا ہاؤس و سے آر ون نیوز چینل آفس اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہوئی تقریب کے میزبانی کے فرائض صدر اسلام آباد آل پاکستان میڈیا […]