اسلام آباد (سہ پہر) پاک فوج نے دہشت گردوں اور شرپسند عناصر کے خلاف ایک واضح اور حتمی “کھلا اعلانِ جنگ” کر رکھا ہے، جس کا واضح پیغام ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اپنی حالیہ پریس کانفرنس میں دیا: “دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان قومی ہاکی ٹیم آج ہفتہ یکم اگست 2026ء کو اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں جنوبی کوریا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی فتح کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پر امید ہے . باقی ٹیسٹ میچز 4 اگست اور 7 اگست 2026 کو کھیلے جائیں […]
اسلام آباد، 31 جولائی 2026 (سہ پہر) : مراکش کے یومِ تخت کی 27ویں سالگرہ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد سفیر محمد کارمونے نے مراکش کی ترقی اور معاشی کامیابیوں کو اجاگر کیا وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک مہمانِ خصوصی تھے اسلام آباد میں مملکتِ مراکش کے سفارتخانے کے زیرِ اہتمام شاہ محمد […]
Islamabad – 31 July 2026 (Sapeher Times): The Embassy of the Kingdom of Morocco in Pakistan hosted a ceremony to commemorate the 27th anniversary of King Mohammed VI’s accession to the Throne, highlighting Morocco’s progress under his leadership and reaffirming the longstanding bonds of friendship between Morocco and Pakistan. Federal Minister for Petroleum Ali Pervaiz […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیرصدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ، ایس ایس پی آپریشنز، سی ٹی او، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت، سی پی او نے آزاد جموں و کشمیر الیکشنز کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا مفصل […]
اسلام آباد (سہ پہر) چہلم امام حسینؑ: فول پروف سکیورٹی کے لیے اٹک پولیس متحرک، ڈی پی او سردار موارہن خان کی قیادت میں ضلع بھر میں فلیگ مارچ چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر امن و امان کے قیام اور عزاداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اٹک پولیس پوری طرح متحرک […]
راولپنڈی (سہ پہر) بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا. مطابق پنجاب میں اعتراضات کی سماعت کے بعد حتمی حلقہ بندیاں 17 اگست 2026 کو شائع کی جائیں گی، جس کے بعد پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے مشاورت کی جائے گی۔
فتح جنگ (سہ پہر) چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر امن و امان کے قیام اور عزاداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے سکیورٹی کے جامع انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے فتح جنگ کا دورہ کیا اور جلوسوں و مجالس […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، ایس پی سکیورٹی نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس پی سکیورٹی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر محمد یوسف جٹ کی اہم کارروائی، 13 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھے ہوئے […]