راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی زیر صدارت سکولوں کے گراونڈز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بہترکرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں تاکہ طلباوطالبات کو کھیلوں کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سکول اوقات کے بعد شہری بھی اس سہولت سے استفادہ کرسکیں ۔
ہری پور (سہ پہر) ہری پور پولیس اور سی سی ڈی اٹک کا مشترکہ آپریشن۔ *اغواء برائے تاوان، دہشت گردی، ڈکیتی ، ٹارگٹ کلنگ ،جنسی ذیادتی اور بھتہ خوری کے سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب خطرناک دہشت گرد ضرغام اللہ اپنے باپ سمیت ہلاک * ہری پور پولیس اور سی سی ڈی اٹک […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود چھوہر روڈ میں ہری پور پولیس اور سی سی ڈی پولیس پنجاب کا مشترکہ مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک پولیس، ہری پور ہلاک ملزمان پنجاب پولیس کو اغوا براۓ تاوان ڈکیتی اور دھشتگردی کے درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے ہلاک ہونے والے باپ […]