اسلام آباد (سہ پہر) اکادمی ادبیات پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کا سینتیسواں اجلاس چیئر پر سن بورڈ پروفیسرڈاکٹر نجیبہ عارف کی زیر صدارت منعقد ہوا’ اجلاس میں سیدہ تنزیلہ صباحت ( نمائندہ قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن)، محمد پرویز عالم ( نمائندہ وزارت خزانہ، بلحاظ عہده)، ڈاکٹر محمد اسحاق سمیجو ( نمائندہ حکومت سندھ)، […]