راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں میس، رہائشی کمروں، جم اور دیگر سولیات کا جائزہ لیا اور فراہم کردہ سہولیات کے حوالے سے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، سی پی او نے میس میں کھانے کا معیار بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کیے، اور کمروں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 592 افراد، 291 گھروں، 45 دکانیں، 17 ہوٹل ،255 موٹر سائیکلوں اور 96 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 10 مشکوک افراد اور 30 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ زونل […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری، ۔سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 23 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے تھانہ کھنہ ، تھانہ شہزاد […]
اسلام آباد (سہ پہر) یونیورسٹی طلبہ پر مشتمل وفد کا تعلیمی و آگاہی دورے کے سلسلے میں ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ ۔ٹریفک پولیس افسران نے وفد کو اسلام آباد ٹریفک پولیس کے آپریشنل نظام، جدید ٹریفک مینجمنٹ میکانزم، ڈیجیٹل ون ونڈو آپریشنل ہالز اورعوامی سہولیات سے متعلق مختلف اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وفد […]
اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یوں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، شہر یوں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکا ما […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے ڈپلومیٹک انکلیو اور ہائی سکیورٹی زونز میں سکیورٹی مزید مؤثر بنا دی۔، جدید ٹیکنالوجی، ٹیبلٹ بیسڈ ویری فکیشن اور سخت مانیٹرنگ کے ذریعے داخلی راستوں کی نگرانی مزید مضبوط کر دی جائیگی۔ غیر ملکی سفارت خانوں، سرکاری تنصیبات اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی اور اے آئی جی لیگل سے اہم ملاقاتیں،آئی جی نے وفاقی پولیس کی مجموعی کارکردگی، پیشہ ورانہ اموراورعوام دوست پولیسنگ سمیت زیر تفتیش مقدمات، قانونی اموراور شہریوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا، تفصیلات کے مطابق […]
راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی تھانہ سٹی میں کھلی کچہری اور تھانہ سٹی کا دورہ, کھلی کچہری میں ایس پی راول ڈویژن، ایس ٹی پی او سٹی سرکل سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے شہریوں نے کھلی کچہری کے دوران آر پی او بابر سرفراز الپا کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب) لیفٹنٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے گزشتہ روز وفاقی محتسب نوید کا مران بلوچ کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں دونوں اداروں کے سربراہان نے ملک میں شفافیت، احتساب اور گڈ گورننس کے قیام کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور […]
راولپنڈی (سہ پہر) پلاسٹک گیس پائپ لائن، ہیوی مشنیری سے زیر زمین پی ٹی سی ایل کی تاریں متاثر،10 دن کے تعطل سے سروسز بحال ایس ڈی او تلسہ روڈ ایکسچینج آصف مغل، لائن مین چکری ایریا ملک شبیر،کیبل ٹیکنیشن محمد فیاض ، کیبل ٹیکنیشن محمد اعجاز، اور کیبل ٹیکنیشن ملک عامر کی مسلسل کوششوں […]