فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی، اسلام آباد زون پی ایس او مین پائپ لائن سے ڈیزل چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب – 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار ایف آئی اے اسلام آباد زون اور پی ایس او کی مشترکہ کارروائی اسلام آباد: ایف آئی اے اسلام آباد زون نے پاکستان اسٹیٹ آئل کی ٹیم کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) عمرہ ویزے پر سعودی عرب کو ٹرانزٹ کے طور پر استعمال کر کے یورپ جانے کی کوشش ناکام – مسافر آف لوڈ ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ کی کارروائی اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ نے سیکنڈری پروفائلنگ کے دوران عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے […]
ہری پور (سہ پہر) منکرائے پل پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی منکرائے پُل پر موٹرسائیکل پھسلنے سے 55 سالہ حبیب الرحمن سکنہ چک شاہ محمد زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔
اسلام آباد (سہ پہر) سینی ٹیشن ملازمین کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے انتظامیہ نجکاری کا فیصلہ واپس لے۔ اورنگزیب خان سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کی نجکاری کے خلاف سی ڈی اے مزدور یونین متحرک،توہین عدالت کی درخواست دائر۔ سی ڈی اے مزدور یونین کی مشاورتی کونسل […]
اسلام آباد (سہ پہر) سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار۔ ملزمان سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ۔گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔پولیس تھانہ گولڑہ ، تھانہ شالیما، تھانہ سمبل، تھانہ انڈسٹریل ایریا، تھانہ سبزی منڈی، تھانہ مارگلہ، تھانہ کھنہ، تھانہ ترنول، تھانہ کرپہ، تھانہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پولیس کی” اسلحہ سے پاک شہر”مہم تیزی سے جاری۔ پولیس نے گزشتہ 10دنوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 111 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 11 کلاشنکوف/رائفلیں،مختلف بور کے 93 پستول،چھ خنجر اور بھاری تعداد میں ایمونیشن برآمد۔اسلام اباد پولیس کا غیر قانونی اسلحہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی محمد جواد طارق نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے ،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر فوری حل اولین ترجیح ہے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے ”آئی جی پی شکایت سیل ”1715”پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی موثر کارروائی اسلام آباد: فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے الائیڈ بینک لمیٹڈ افشاں کالونی برانچ راولپنڈی سے متعلق ایک شکایت پر موثر کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ شہری کی مکمل رقم بازیاب کروا لی۔ شکایت کنندہ نے ایف آئی […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی کیپیٹل پیٹرول یونٹ کو بریفنگ، سوات فورس کی آپریشنل استعدادِ کار کا جائزہ۔ ڈیوٹی، نظم و ضبط، مؤثر گشت، فوری رسپانس، خوش اخلاقی اور مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت، سوات فورس کی آپریشنل صلاحیتوں اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی سواں زون خرم اشرف کا امام بارگاہ ترلائی کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو الرٹ رہتے ہوئے فرائض سرانجام دینے کی ہدایات جاری کی اور لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی بھرپور ہدایت بھی کی