راولپنڈی (سہ پہر) ویسٹرج پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا 11 کلوگرام چرس برآمد ،پولیس نے مشکوک کا روک کر چیک کیا تو چرس برامد ہوئی زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا
نصیر آباد (سہ پہر) تھانہ نصیر آباد کے علاقہ چاکرہ نئی آبادی کے قریب ٹارگٹ کلنگ کی واردات، مسلح ملزمان نے گاڑی کی فرنٹ سیٹوں پر بیٹھے باپ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس ذرائع کے مطابق مقتول شہزاد شاہ بیٹے مصطفی شاہ اور اہل خانہ کے ہمراہ چنیوٹ سے واپس گھر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے 10 اشتہاریوں سمیت 20جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیے۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کا وفاقی […]